ابنا: اطلاعت کے مطابق شہد سجاد حسین اورنگی ٹاؤن کے رہائیشی تھے اور جنہیں کل سہرب گوٹھ علاقے میں یزید وقت سپاہ صحابہ طالبان نے فائرنگ کر کہ شہید کیا۔ شہید سجاد حسین سرگرم شیعہ نوجوان تھے اور شہید سجاد کی دو ماہ بعد شادی ہونے والی تھی اور یرید وقت سپاہ صحابہ طالبان نے ایک ماں کا وہ جواں لال شہید کر ڈالا جس کی ابھی شادی ہونے تھی ۔
واضحہ رہے کہ کراچی میں ایک عرصے شیعہ نسل کشی جاری ہے جس میں ایک بڑی تعدد شیعہ جوانوں کی جو ایک سپاہ صحابہ طالبان کی دہشتگردی کا نشانہ بنتے آئے ہیں اور سکورٹی ادرے صرف بیان بازی سے کام لیتے آئے ہیں ایک ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ جو کہ اب اہلسنت و لجماعت کے نام سے کام کر رہی ہے جو کہ سکیورٹی اداروں کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے ۔
.....
/169